جمعہ بیان۱۱     اپریل   ۲۵ء:استغفار و توبہ کے انعامات !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

16:35) بیان سے پہلے جناب مولانا محمد کریم صاحب نے اشعار پڑھے!

16:36) بیان سے پہلے استغفار اور اللہ تعالیٰ کی حمد وثناء کرنی چاہیے!

24:22) اللہ تعالیٰ کا ایک نام کریم ہے کریم کا مطلب !

27:18) بڑی مونچھ رکھنے پر نصیحت!

30:14) کریم کی تفسیر!

34:08) استغفار کی کثرت کے فوائد اور تین انعامات!

37:59) توبہ کی چوتھی شرط کہ جس کا حق مارا ہے اس کا حق واپس کرنا۔۔۔میراث تقسیم نہ کرنابھی حق مارنا ہے!

46:28) اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر اداکرنا۔۔۔شکر سے نعمت میں اضافہ ہوتا ہے!

51:17) استغفار اور توبہ کے انعامات!

01:09:16) حرام غذا کا اثر ہوتا ہے اس لیے حرام سے بچیں!

01:10:50) اللہ کاپیارا کون ہے؟

01:12:51) حرام خوروں کی زندگی تلخ ہوجاتی ہے!

01:14:15) تقویٰ پر انعامات!

01:16:30) تصویرکشی کا فتنہ۔۔۔ان تصویروں کی وجہ سے اور کتنے گناہوں میں مبتلا ہورہے ہیں ؟اس لیے جس کام میں کھٹک ہو جائے اس کو چھوڑ دیں!

01:19:10) تقویٰ پر رزق کا وعدہ اور کاموں میں آسانی!

01:20:58) جتنا حرام کھایا ہے اتنا واپس بھی کرنا پڑے گا!

دورانیہ 01:20:04

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries