بعدعشاء۱۱     اپریل   ۲۵ء:گنہگاروں کے آنسوؤں کی قیمت !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

07:27) جناب مولانا محمد کریم صاحب نے حضرت سیدعشرت جمیل میر صاحب رحمہ اللہ کے اشعارپڑھے! نہیں تیس برسوں میں اِک لمحے کو بھی سنی میں نے حضرت سے غفلت کی باتیں

07:28) حیّا کی حقیقت کیا ہے؟

09:40) نفسِ امّارہ سے بچنے کا طریقہ !

14:54) حرام عشق عذابِ الہی ہے!

18:02) نفس کی چالیں بہت خطرناک ہیں!

22:48) بدنظری کا مرض اور اسمارٹ فون کے نقصانات!

35:30) اشعار پڑھنے کی شرائط!

40:15) روح کی غذا اللہ تعالیٰ کی یاد ہے!

40:56) زِناکار آنکھوں کا، فاسق خدا کا، نبی نے ہے ملعون جس کو پکارا خریدے نظر سے جو لعنت خدا کی، وہ کیا کر رہا ہے ولایت کی باتیں نہیں چھو ٹتی لت اگر معصیت کی، تو رکھ دے سر اپنا تُو چوکھٹ پہ رب کی کہ محبوب ہیں بارگاہِ صمد میں، ندامت کے آنسو ندامت کی باتیں

44:08) گہنگارکے آنسوؤں کی قیمت!

50:40) اللہ تعالیٰ کے راستے میں نااُمیدی نہیں ہے!

51:28) نہیں چھو ٹتی لت اگر معصیت کی، تو رکھ دے سر اپنا تُو چوکھٹ پہ رب کی

کہ محبوب ہیں بارگاہِ صمد میں، ندامت کے آنسو ندامت کی باتیں

52:13) دُعا!

دورانیہ 57:30

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries