بعدعشاء ۱۲     اپریل   ۲۵ء:طلباء کرام خوب تقویٰ سے رہنے کی فکر کریں  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

07:04) دل میں خشیت کا پیٹرول ہو ۔۔پھر جو علم حاصل کریں گے تو دیکھیں کیا فائدہ ہوتا ہے۔۔

21:15) امرد لڑکوں سے احتیاط پر اہم مضمون بیان ہوا۔۔

26:30) آج بڑی مونچھ اور بڑے بڑے بال رکھ کر خوش ہوتے ہیں۔۔

28:22) امرد سے متعلق ایک نیا مضمون بیان ہوا۔۔۔

31:40) طلباء کو بڑے بال نہ رکھنے کی تلقین۔۔۔

دورانیہ 1:22:32

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries