اتوار بیان ۱۳     اپریل   ۲۵ء:اللہ کو ناراض کر کے دوسروں کو خوش نہ کریں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

12:21) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے۔۔

18:49) تین کتابیں جو شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ نے پڑھیں ۔۔۔

21:50) وعظ کا عاشق مت بنیں واعظ کا عاشق بننا چاہیے۔۔

23:47) شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کے آخری لمحات کا واقعہ۔۔

24:20) مجھے کچھ خبر نہیں تھی ترا درد کیا ہے یا رب؟ ترے عاشقوں سے سیکھا ترے سنگِ در پہ مرنا اور کسی اہلِ دل کی صحبت جو ملی کسی کو اخترؔ اسے گیا ہے جینا اسے آگیا ہے مرنا

25:49) سستی نہیں کرنی چاہیے اللہ کی محبت حاصل کرنے میں۔۔

32:59) لوگوں کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے اللہ کو ناراض کریں کامیاب وہی ہے جو اللہ کو راضی کرنے کی فکر میں ہر وقت لگا رہے۔۔۔

50:24) زندگی میں اللہ والے نہیں بن رہے تو شیخ کے مرنے کے بعد اللہ والے بنے تو شیخ کی زندگی میں تو شیخ کو اللہ والا بن کر خوش نہیں کیا۔۔

55:01) وہ خمر کہن تو قوی تر ہے لیکن نئے جام و مینا عطا ہورہے ہیں فَالْحَمْدُ لَکَ وَالشُّکْرُ لَکَ یَارَبَّنَا۔ چاند تارے مرے قدموں میں بچھے جاتے ہیں یہ بزرگوں کی دعائوں کا اثر لگتا ہے اسی لیے میں کہتا ہوں کہ اللہ والوں سے دعا بھی کرائو، ان سے دعا کی درخواست کرو

55:41) مخلوق کے خوف سے گناہ کرنا ۔۔

01:08:42) مخلوق کا خوف انسان کو ماردیتا ہے۔۔

01:17:00) اگر نماز کی پابندی نہ ہورہی ہو تو نصیحت۔۔۔

01:27:20) دین کی عظمتوں کا حق کسی سے بھی ادا نہیں ہوسکتا دین کی خدمت کی توفیق پر اللہ تعالی کا شکر ادا کریں اور مقصود اللہ کو راضی کرنا ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries