بعدعشاء ۱۹ اپریل ۲۵ء:قرآن پاک میں صفتِ جذب کا اعلان !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:09) جن نمازوں کے بعد سنتیں ہیں تو فورا سنت ادا کرنی چاہیے پھر اس کے بعد وظائف میں لگنا چاہیے۔۔

15:38) اللہ والا بدلہ نہیں لیتا اور بدلہ لینے والا اللہ والا نہیں بن سکتا۔۔

28:50) جذب کا واقعہ۔حضرت فضیل رحمہ اللہ کا۔

32:38) مایوسی کی طرف کیون جاتے ہیں امید کے راستے پر کیوں نہیں جاتے اللہ سے معافی کیوں نہیں مانگتے۔۔

36:53) اللہ تعالی کی معافی رحمت

38:43) ایک اور جذب کا واقعہ بیان ہوا۔۔حضرت عبد اﷲ ابن مسعود رضی اللہ عنہ اور زازان کا واقعہ۔۔

سن لے اے دوست جب ایام بھلے آتے ہیں

گھات ملنے کی وہ خود آپ ہی بتلاتے ہیں

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries