جمعہ بیان   ۲۵     اپریل ۲۵ء:تمام مصائب اور پریشانیوں کا حل       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

16:07) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والارحمہ اللہ کے اشعارپڑھے!

16:08) بیان کاآغاز ہوا۔۔۔

عقل سے اللہ نہیں ملتے!

23:05) اللہ والوں کی صحبت بہت بڑی نعمت ہے! یک زمانہ صحبت با اولیا بہتر از صد سالہ طاعت بے ریا

33:07) کتنے بھی گناہ ہوجائیں توبہ کرنے سے سب گناہ معاف ہوجاتے ہیں!

34:27) اسمارٹ فون اور ویڈیو گیم کے نقصانات!

36:47) لڑائی جھگڑا اور برائی کا بدلہ اچھائی سے دینا !

40:13) بڑی مونچھ اور داڑھی سے متعلق نصیحتیں!

50:03) نقل آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کرنی ہے!

59:42) تمام پریشانیوں اور مصائب کی وجوہات اور ان کا حل!

01:03:53) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اِرشاد فرمایاکہ ساری پریشانیوں کی وجہ اپنی تجویز ہے!

01:08:36) انسانی زندگی کا مقصدِ اصلی اور غیر اختیاری چیزوں کے پیچھے پڑنا!

01:14:49) رزق میں تنگی کی وجہ کیا ہے؟

01:16:50) غیر اختیاری چیزوں کے پیچھے پڑنے کے نقصانات!

01:17:51) دُعا!

دورانیہ 01:21:16

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries