جمعہ بیان ۲ مئی ۲۵ء:علم اور اہل کی فضیلت ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 10:40) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والارحمہ اللہ کے اشعارپڑھے۱ 10:41) پھر حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب صحبتِ اہل اللہ کی اہمیت سے تعلیم کی! 19:14) حضرت والا دامت برکاتہم کے برادرِ محترم جناب حافظ ڈاکٹر شفقت صاحب نےحضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب الہاماتِ ربّانی سے ملفوظات پڑھے! اصل چیز رضائے الہی ہے! 34:54) بیان کاآغاز ہوا۔۔۔حسد سے متعلق نصیحت! 49:24) وسوسے اور ان کا علاج!وسوسوں کی وجہ سے پریشان مت ہوں! 56:09) علم اور اہل علم کی فضیلت! 01:10:16) صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا مقام قرآن و حدیث سے! 01:13:15) شراب کی حرمت احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں! 01:18:09) بیان کے آخر میں نئے مدرسے کی تعمیر سے متعلق اعلان! 01:19:48) دُعا! دورانیہ 01:17:58 | ||