بعدفجر ۲۲ مئی ۲۵ء:نفس پر بھروسہ مت کریں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 06:58) ذکرکلمہ شریف! 06:59) حضرت والارحمہ اللہ فرماتے تھے کہ جب کلمہ شریف پر عمل ہوجائے گا تو پورے دین پر چلنا آسان ہوجائے گا! 09:05) اللہ کا پیارا وہ ہے جو گناہ کے موقع پر گناہ سے بچے! 13:16) نفس پر کبھی بھروسہ مت کریں! 23:52) بادشاہ محمود کے وزیر ایّاز کا واقعہ اور اس سے حاصل ہونے والا سبق! 29:37) غصہ، غیبت،جاہ اور بدگمانی وغیرہ یہ سب تکبّر کی شاخیں ہیں!اصلاح نہ کرانے سے گناہوں کی جڑیں دوبارہ نکل آتی ہیں! 32:48) استغفار اور درودشریف! 34:38) تینوں قل تین تین مرتبہ! 38:14) صغیرہ گناہ باربار کرنے سے کبیرہ بن جاتے ہیں!ایک انگارے کی مثال! دورانیہ 41:31 | ||