مرکزی بیان      ۲۲   مئی  ۲۵ء:منشیات کابڑھتا ہوا تباہ کن مرض اور جوان نسل   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِاختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

07:01) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعارپڑھے! گلستان میں آنے والو

گلستان میں آنے والو!الفت کرو خدا سے سنت پہ جان دے کر انعام لو خدا سے

07:02) آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی سنتوں کی اتباع کی اہمیت!

15:30) دوبارہ اشعار شروع کیے! جو خود ہیں مرنے والے اُن پر نہ جان دینا دی جس نے زندگی کو اُس پر ہی جان دینا جنت ملے گی ہم کو سنت کے راستے سے خوش ہو گا میرا مولیٰ سنت کے راستے سے اللہ کے لئے تم مجھ کو نہ بھول جانا اے ساکنانِ کراچی اخترؔ کو یاد رکھنا

19:09) اللہ کے لئے تم مجھ کو نہ بھول جانا اے ساکنانِ کراچی اخترؔ کو یاد رکھنا جیسے انسان اپنے ماں باپ کونہیں بھول سکتا ہے اسی طرح روحانی مُربی کو کیسے بھولیں گے ۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ کی کچھ یادیں اور دُعائیں!

29:20) اللہ کے لئے تم مجھ کو نہ بھول جانا اے ساکنانِ کراچی اخترؔ کو یاد رکھنا میرا پیام سن کر مجھ کو دعائیں دینا وعدہ ہے تم سے میرا تم کو دعائیں دینا گلستان میں آنے والو! الفت کرو خدا سے سنت پہ جان دے کر انعام لو خدا سے

31:21) حضرت مولانا منیر احمد علوی صاحب دامت برکاتہم کی کتاب حقوقِ جمالِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف پڑھنے سے متعلق مضمون بیان ہوا!درود شریف کے فضائل!

34:05) حضرت مولانا قاری حنیف جالندھری صاحب دامت برکاتہم صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان جب غرفہ تشریف لائے تھے اُس وقت ظہر سے پہلے بیان کیا تھا اُس بیان کو پڑھ کر سنایا!حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سب سے اعلیٰ!

40:14) حضرت والا دامت برکاتہم کے صاحبزادے جنا ب حافظ فرقان صاحب نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی شان میں اشعار پڑھے!

45:07) بیان کا آغاز ہوا!اتباعِ سنت اور رضائے شیخ دوبڑی نعمتیں ہیں!

48:18) صرف اللہ ہی کی یاد سے دلوں کو چَین ملتا ہے!

49:56) قربانی پر اعتراض کرنے والے جاہل اور بے وقوف ہیں!

55:27) جو لوگ حج پر نہیں جاسکے یا جانے میں مسائل ہیں ان کے لیے نصیحت کہ اللہ کا در کبھی مت چھوڑیں آخری فلائٹ تک دُعائیں کریں!

01:31:29) منشیات کا بڑھتا ہوا تباہ کن مرض اور نوجوان نسل

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries