بعدعشاء ۳۰    مئی  ۲۵ء:شیخ ثانی کے حقوق سے متعلق اہم تنبیہ  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:51) عشاء کا وقت دیر سے ہورہا ہے جس کی وجہ سے بیان کم ہوتا ہے تو کچھ دوستوں کو غم ہوتا ہے تو اس پر فرمایاکہ یہ تو اللہ کے عاشق ہیں لیکن لاکھوں ٹن بارش ہوتی ہے کوئی ایک قطرہ ہی سیپ میں جاتا ہے تو موتی بن جاتا ہے اسی طرح کوئی ایک بات بھی دل میں اُتر جائے تو کام بن جائے گا!

05:52) قربانی کے بارے میں معارف القرآن سورہ الصافات سے حضرت مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کی تفسیر سے مضمون بیان ہوا!

17:55) قربانی سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کے ملفوظات: سیدنا ابراہیم علیہ السلام کا امتحانِ عاشقی اور حق تعالیٰ کی قدردانی!

20:08) شیخ کے انتقال کے بعد دوسرا شیخ تلا ش کرو:حضرت والا رحمہ اللہ کامضمون بیان ہوا!

26:31) دوسرے شیخ کے بارے میں عجیب مضمون : عنوان:پہلے شیخ کے انتقال کے بعد دوسرا شیخ کرنے کی دلیل ِقرآنی! شیخ ِثانی کے حقوق کے متعلق اہم تنبیہ!

40:55) دُعا کی پرچیاں!

دورانیہ 38:05

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries