بعد فجر    ۱۶   جون   ۲۵ء:دعائے صلوٰۃ حاجت کی عجیب عاشقانہ تشریح  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی *

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

05:56) مجلسِ ذکر:ذکرکلمہ طیّبہ!

05:57) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ!

09:00) استغفار اور درودشریف کی ایک تسبیح!

13:13) دُعا ئے صلوٰۃِ حاجت کی عجیب عاشقانہ تشریح

26:35) لہذا یہ عرض کرتا ہوں کہ کوئی حاجت پیش ہو کوئی اضطراری کیفیت ہو تو تین مرتبہ صلوٰۃ الحاجت پڑھو کسی مخلوق سے کوئی کام اٹکے تو یہی دعاکرو جو سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سکھائی ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اللہ سے اسی انداز سے مانگا ہے۔ خود نبی نے مانگا اور اُمت کو سکھایاکہ ان الفاظ سے مانگو۔ اب آپ سوچئے کہ ان الفاظ میں کیا معجزہ ہے انشااللہ تعالیٰ زندگی میں کوئی حاجت نہیں رکے گی، کوئی مصیبت ایسی نہیں جو نہ ٹلے، کوئی گناہ ایسا نہیں جو نہ چھوٹے۔ رو کر تو دیکھو۔

27:37) تینوں قل تین تین مرتبہ !

دورانیہ 28:38

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries