بعدفجر ۲۸ جون ۲۵ء:نظر کی حفاظت پر 5 انعامات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 07:14) مجلسِ ذکر:کلمہ طیّبہ! 07:15) ذکر کرتے رہیں مزے کی فکر مت کریں۔۔۔ذکر کی برکت سے ہی تو سکون ملے گا! 11:05) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ! 13:45) استغفار اوردرودشریف! 19:56) بچوں کے لیے نصیحت! 21:09) نظر کی حفاظت پر5 انعامات! 29:38) تینوں قل تین تین مرتبہ! 31:30) وبائی امراض سے بچنے کے لیےلاحول ولاقوة الابالله دس مرتبہ! دورانیہ 33:00 | ||