بعدفجر  ۱۴     جولائی    ۲۵ء:نماز میں سستی اور اس کا علاج     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:51) مجلسِ ذکر:کلمہ طیّبہ!!

05:52) ذکر اسمِ ذات اللہ جل جلالہ!!

09:13) استغفار اور درودشریف !!

14:15) اللہ والوں کا شانِ اِستغنا!!

17:48) چندے سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کے ملفوظات!!

20:34) تواضع سے رہنے والے کو اللہ ملتا ہے!!

21:10) نماز میں سستی بالخصوص فجر اور عصر نماز کے اوقات میں خاص دھیان رکھنا چاہیے ایسی عادت ہو کہ ہمیں کسی کے اُٹھانے کی ضرورت ہی نہ پڑے!!

25:42) اللہ تعالیٰ سے کیسا تعلق ہونا چاہیے؟

30:21) نماز جیسی عبادت میں ہرگز سُستی مت کریں!!

35:13) تینوں قل تین تین مرتبہ اور لاحول ولاقوۃ الا باللہ دس مرتبہ!!

دورانیہ 43:45

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries