بعدفجر۱۵     جولائی    ۲۵ء:علماء عزت نفس اور عظمت دین کا لحاظ رکھیں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

06:05) مجلسِ ذکر:کلمہ طیّبہ کی ایک تسبیح!

06:06) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ!

09:53) استغفار اور درودشریف کی ایک تسبیح!

15:03) اللہ والوں کا اِستغنا:حضرت والا رحمہ اللہ کا مضمون۔۔۔!!

25:45) علماء عزت ِنفس اور عظمت ِدین کا لحاظ کریں: دولفظ میں نے علماء کو بتائے کہ عزت ِنفس ا ورعظمتِ دین سے کام کر و یہ دو لفظ یاد کر لو، ڈائری میں نوٹ کر لو کہ عزت ِنفس اور عظمت ِدین۔ کوئی تمہارا خاص سے خاص بھی ہو، اس سے بھی نہ کہو تجربہ یہی ہے کہ جو مستغنی رہتا ہے لوگ اس کے دردِ دل کی بات سنتے ہیں۔ کیا ضروری ہے کہ ہم بڑا مدرسہ بنائیں اورسوال کر کے اپنے دردِ دل کو مٹی کریں۔

29:06) تینوں قل تین تین مرتبہ !!

32:54) وبائی امراض سے بچنے کے لیے دس مرتبہ لاحول ولاقوۃ الا باللہ!!

دورانیہ 34:58

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries