بعدفجر۱۷     جولائی    ۲۵ء:گناہوں کی زندگی میں سکون نہیں ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

07:41) مجلسِ ذکر:ذکر کلمہ طیّبہ!!

07:42) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ!!

11:06) استغفار اور درودشریف کی ایک تسبیح!!

16:35) نظر کی حفاظت سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کا مضمون بیان ہوا!!

29:39) گناہوں کی زندگی میں سکون نہیں ہے!!

اے مرشد! جب سے آپ کی کرامات و مقامات کو میں نے دیکھا ہے دنیا کی فانی شان و شوکت میری نگاہوں سے گرگئی اور میں حب دنیا سے بیزار ہوگیا ؎

عارفی زندگی افسانہ در افسانہ ہے صرف افسانوں کے عنوان بدل جاتے ہیں

31:18) تینوں قل تین تین مرتبہ اور لاحول ولا قوۃ الا باللہ دس مرتبہ!!

دورانیہ 32:05

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries