اتوار مجلس۳ / اگست     ۲۵ء:نصیحت مومن کو اثر کرتی ہے       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:48) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔

22:38) اگر اخلاقِ رذیلہ نہ نکلے تو پھر خسارہ ہی خسارہ ہے۔۔

30:38) استغفرو ربکم کا ایک نیا مضمون۔۔

39:07) نصیحت مومن کو اثر کرتی ہے۔۔

46:36) سمارٹ فون کی وجہ سے لوگ اللہ سے دور ہورہے ہیں ۔

56:49) سب کام بنانے والے اللہ تعالی ہیں۔۔

58:53) ایک درد بھری دعا۔۔

01:06:01) حرام عشق اللہ کا عذاب ہے۔۔

01:12:02) کھانا کھاتے ہوئے کن کن باتوں کا شکر ادا کرنا ہے کل مفتی اعظم ایران مفتی محمد قاسم صاحب دامت برکاتہم نے کل اس متعلق کچھ بیان فرمایا وہ حضرت شیخ نے پڑھ کر سنایا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries