مرکزی بیان ۷    / اگست     ۲۵ء:اللہ تعالیٰ کی محبت   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی*

*بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

07:04) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔بیان کرنے والا اور سننے والے سب عمل کی نیت کریں اور استغفار کریں!! کامیابی تو کام سے ہوگی نہ کہ حسنِ کلام سے ہوگی ذکر کے التزام سے ہوگی فکر کے اہتمام سے ہوگی

07:05) تکبّر والا جنت کی خوشبو بھی نہیں پائےگا۔۔۔تکبّرہے کیا؟

12:34) بدنظری اور بے پردگی کی تباہ کاریاں۔۔۔

29:39) تصویر کشی کی وجہ سے کتنے فتنے پیدا ہورہے ہیں اس لیے اس حرام کام سے بچیں۔۔۔تصویر کشی کوئی عقل مندی والا کام نہیں۔۔۔

33:19) حضرت والا رحمہ اللہ کے 1978کے ایک بیان کا مضمون پڑھا گیا۔۔۔

42:33) اللہ کے عاشقوں کے ساتھ رہو ان جیسی صفات پیدا ہوجائیں گی۔۔۔

45:11) حرام عشق والی زندگی عذاب والی زندگی ہے۔۔۔

48:52) حضرت والا رحمہ اللہ کامضمون:اللہ تعالیٰ کی محبت۔۔۔

51:27) تفسیر انوارالبیان:والدین کے حقوق۔۔۔

56:35) معارف القرآن جدید:نابالغ بچوں کے انتقال پر فضیلت۔۔۔

01:05:04) ایک نیامضمون بیان ہوا۔۔جو کل بھی بعد عشاء ہوا ہے

01:14:06) حضرت شیخ نے جناب مفتی انوار صاحب سے نعت شریف کے اشعار پڑھنے کا فرمایا مصطفی نے عالم کو فرحت و خوشی بخشی

دورانیہ *1:38:00*

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries