جمعہ  بیان ۸     / اگست     ۲۵ء:پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اس کی قدر کریں!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

16:59) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے اشعارپڑھے۔۔۔!!

17:00) اس کے بعد حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب صحبت اہل اللہ کی اہمیت سے تعلیم کی۔۔۔!!

22:03) کچھ مصائب اور پریشانیوں سے متعلق نصیحت۔۔۔!!

28:50) جب کوئی نیکی کی طرف بڑھتا ہے تو شیطان اُسے مایوس کرتا ہے۔۔۔!!

32:46) مومن کی سب سے منحوس گھڑی وہ ہے جس میں وہ اپنے رب کو ناراض کرتا ہے۔۔۔!!

35:27) گناہ نہ کرنے کی لذت ہی الگ ہے۔۔۔!!

38:02) کوے نومیدی مرو امید ہاست سوئے تاریکی مرو خورشید ہاست نا امیدی کے راستہ میں مت جاؤ کہ اﷲ کی راہ میں امیدیں ہی امیدیں ہیں اور تاریکی کی طرف مت جاؤکہ یہاں امیدوں کے ہزاروں آفتاب روشن ہیں۔

43:06) دین کے معاملے میں بحث مت کریں۔۔۔!!

47:55) غیبت زنا سے زیادہ اشد ہےاللہ معاف فرمائے آج غیبت کو چٹنی سمجھا ہوا ہے۔۔۔!!

48:56) پاکستان ایک اسلامی ملک ہےاس کی قدر کریں اس ملک کو حاصل کرنے کے لیے علماء نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔۔۔!!

01:03:30) اپنے ملک کی ناشکری مت کریں اور اس کے بارے میں بُرےجملے مت کہیں۔۔۔کیا کبھی اپنے ملک کے لیے دُعا بھی کی؟

01:06:12) پاکستان اسلامی مملکت ہے اس کی ایک انچ زمین کی حفاظت کے لیے جان دے دینا شہادت ہے۔۔۔!!

01:14:23) پاکستان کی نعمت کا اصلی شکر کیا ہے؟۔۔۔یہ گانے باجے فائرنگ اور بے پردہ عورتوں کا ناچنا یہ سب اللہ تعالیٰ کی نافرمانی ہے اور اللہ تعالیٰ کی ناشکری ہے ۔۔۔!!

01:17:29) مومن کا ہر لمحہ ربیع الاول ہے۔۔۔!!

01:18:05) پاکستا ن اور عالمِ اسلام کے لیے دُعا۔۔۔!!

دورانیہ 1:16:55

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries