عشاء  مجلس۲۷ / اگست     ۲۵ء:عبادت کی روح اور جان’’ محبت‘‘ ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

04:27) آج ہر جگہ مجالس میں ویڈیو تصویر کشی لگتا ہے اس کے بغیر کام ہی نہیں چلے گا پہلے کیسے کام چلتا تھا۔۔۔

05:00) بیان سے قبل اشعار ہوئے۔۔

06:03) نفس و شیطان کا فرق۔۔

10:00) دوران بیان موبائل فون استعمال کرنے پر تنبیہ۔۔

16:03) آج کل 95فیصد میاں بیوی کے جھگڑے بدنظری کی وجہ سے ہے۔۔

18:41) شیخ کامل کی نعمت۔۔

22:32) الہامات ربانی سے ایک مضمون بیان فرمایا۔۔

31:01) نظر کی حفاظت کیسے کرنی ہے اور جن کو تقوی کی فکر ہے وہ لوگ کیسے کرتے ہیں اہم نصیحت۔۔

33:06) محبت کا راستہ بہت نازک ہے۔۔عبادت کی روح اور جان محبت ہے۔۔ مجھے اہل محبت سے محبت ہوتی ہے حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے۔۔

دورانیہ 52:20

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries