عشاء مجلس۲۹ / اگست ۲۵ء:اصلاح فرض ہے اس کی فکر کریں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 10:31) اصلاح جو فرض ہے اس کی فکر رکھنی چاہیے۔۔۔!! 10:32) اللہ تعالیٰ عمل والے کی خوشبو پھیلا دیتے ہیں۔۔۔!! 23:02) غیبت زنا سے اشد ہے۔۔۔کیا آج ہم غیبت کے اتنے بڑے گنا ہ سے بچتے ہیں؟۔۔۔ 26:10) تین قسم کے لوگوں کو چارقسم کا عذاب۔۔۔!! 28:14) حضرت بشرحافی رحمہ اللہ کے جذب کا واقعہ۔۔۔!! 37:09) روحانی بیماریاں غصہ غیبت تکبر وغیرہ کی اصلاح کتنی ضروری ہے۔۔۔!! 46:28) سنت کی اتباع کی فکررکھیں۔۔۔!! 49:30) حضرت بشرحافی رحمہ اللہ کا واقعہ مکمل کیا۔۔۔!! 52:49) دُعا کی پرچیاں۔۔۔!! دورانیہ 50:34 | ||