جمعہ بیان ۲۹ / اگست ۲۵ء:فضائل توبہ و استغفار ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 17:30) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعارپڑھے۔۔۔!! 17:30) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔زندگی کا مقصد کیا ہے؟۔۔۔ 22:37) شانِ استغناسے رہنا چاہیے۔۔۔!! 32:59) عقل مند وہ ہے جو اللہ تعالیٰ کوخو ش کرتا ہے۔۔۔!! 35:30) حضرت تھانوی رحمہ اللہ اور حضرت والا رحمہ اللہ کے استغنا سے متعلق کچھ واقعات۔۔۔!! 37:38) شیخ کیسا ہونا چاہیے؟۔۔۔ 43:58) اللہ تعالیٰ جس کو ااپنابنانا چاہتے ہیں اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں۔۔۔!! 58:36) فضائلِ توبہ و استغفار:مختلف احادیث مبارکہ۔۔۔!! 01:06:08) عاملوں کے پاس جاکر اپنا ایمان برباد مت کریں۔۔۔!! 01:07:35) استغفار اور توبہ میں فرق۔۔۔!! 01:09:42) گناہ کو گناہ سمجھنے والا 90 فیصد کامیاب ہے۔۔۔!! 01:11:30) جو بندہ اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اسے پسند کرتے ہیں۔۔۔!! از لبِ نادیدہ صد بوسہ رسید من چہ گویم روح چہ لذت کشید 01:13:02) گناہ پر معافی مانگنا اور اللہ تعالیٰ کا معاف فرمانا اور بخش دینا۔۔۔حدیث شریف!! 01:14:47) سیلاب کی تباہ کاریاں۔۔۔اللہ تعالیٰ سے انفرادی اور اجتماعی معافی مانگیں۔۔۔!! دورانیہ 1:13:52 | ||