سفر بلوچستان ۳۰ / اگست     ۲۵ء:تقویٰ سے رہنے کی فکر کریں !چمن

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

بمقام:مصطفی مسجد چمن بعد مغرب بیان۔ حضرت والا دامت برکاتہم نے مختصر بیان فرمایا اور چائے نوش فرمائیں

پھر مغرب بیان کے لئے روانہ ہوئے۔ حضرت والا دامت برکاتہم کے ساتھ گاڑی والے اور موٹر سائیکل اور پیدل احباب کا بہت بڑا مجمع تھا۔ حضرت والا کو جب معلوم ہوا کہ بیان خانقاہ دارالسالکین چمن میں ہے تو فرمایا یہ احباب تو خانقاہ آ نہ سکیں گے

تو مغرب بعد مسجد مصطفیٰ چمن جو خانقاہ سے قریب ہے بیان کا فرمایا۔ لہذا بعد مغرب مسجد میں بیان ہوا۔

بیان میں شروع تھا آخر حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ پر گریہ طاری تھا۔ بہت ہی عظیم الشان الہامی بیان تھا

بیان کے آخر میں حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ نے فرمایا کہ بعد عشاء خانقاہ دارالسالکین

چمن مفتی محمود صاحب کے ہاں بیان ہو گا۔۔ دورانیہ 1:01:18

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries