سفر بلوچستان ۳۰ / اگست     ۲۵ء: اللہ سے محبت حاصل کرنے کا نسخہ : چمن

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

بمقام: بعد عشاء خانقاہ دارالسالکین چمن بعد عشاء بیان۔

۔ بعد عشاء خانقاہ دارالسالکین چمن تشریف لائے حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ نے بہت درد بھرے انداز میں بچوں کی نصحیت فرمائی اور اللہ کی محبت حاصل کرنے کے نسخے بیان فرمائے۔۔

اور ذکر کی چاروں تسبیحات کا ذکر کروایا پوری مجلس میں بہت ہی الگ انداز تھا پھر دعا میں حضرت والادامت برکاتہم کے ساتھ سب احباب کی آہ وزاری عجیب دل کو پگلا کر رکھ دینے کا منظر تھا۔ پھر الہامی الفاظ۔

حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ کو اللہ تعالیٰ کروڑوں جانیں عطا فرمائے صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے

ہم سب کو قدر کرنے والا بنا دے۔ آمین۔ دورانیہ 36:39

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries