سفر بلوچستان فجر ۳۱ / اگست ۲۵ء:موت کی رسومات کی اصلاح : چمن | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بمقام: جامع مسجد رحیمیہ محمدودآبادچمن بعد فجر بیان ذکراللہ کی تسبیح کا طریقہ ۔ اور نماز اگر جماعت نکل جائے تو کیا طریقہ اختیار کریں۔ شادی کی رسومات۔ موت کی رسومات کی اصلاح ۔ تعزیت کی سنت۔ بیویوں کے حقوق۔ کاروبار میں حدود کا خیال نہ کرنا۔ بچی کے کھانے کے متعلق۔ مہر کی زیادتی کے نقصانات۔۔ دورانیہ 53:35 | ||