سفر بلوچستان صبح  ۳۱ / اگست     ۲۵ء:اصلاح کتنا ضروری ہے ! چمن

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

بمقام: جامعہ معراج العلوم چمن صبح سوا گیارہ بجے بیان صبح سوا گیارہ بجے جامعہ معراج العلوم میں بیان کے لئے تشریف لے گئے۔

جہاں اساتذہ کرام اور مہتمم صاحب باہر موجود تھے حضرت والا نے درج ذیل موضوعات پر بیان فرمایا۔

پڑھائی کے دوران اصلاح کرانا کتنی ضروری ہے۔

صحبت اہل اللہ نہ ہونے کے سبب ایک عالم کا قادیانی ہوجانا۔

طلباء کا آپس میں حسد سے متعلق۔

نمبر مل جائیں گے اللہ نہیں ملیں گے۔

مولانا سید سلمان ندوی رحمۃ اللہ علیہ کے جڑنے کا واقعہ۔

چینل اور تصویر کے نقصانات بہت تفصیل سے۔

دنیا کے لئے پڑھائی کے نقصانات۔

گناہوں سے بچنے کے متعلق انتہائی درد بھری نصائح۔

معرفت حا تعالیٰ کے متعلق۔

مدسہ بنات میں پڑھانے کے نقصانات۔

شان صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین۔

بدنظری سے متعلق۔

برصیصا کا واقعہ۔

بیان کے بعد حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ احباب کے ساتھ۔

مدینہ مسجد چمن کے لئے روانہ ھوئے جہاں ظہر بعد بیان کی ترتیب تھی

دورانیہ 1:05:54;

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries