سفر بلوچستان بعد ظہر ۳۱ / اگست     ۲۵ء: نماز کی اہمیت !چمن 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

بمقام: بعد از ظہر مدینہ مسجد چمن بعد ظہر بیان مارکیٹ کے درمیان مسجد تھی۔

شروع میں تصویر سے متعلق۔ اذان کے جواب سے متعلق۔ نماز کی اہمیت اور نماز کے وقت دکان بند کرنا۔

زکوٰۃ سے متعلق۔ چوری اور ڈاکے سے متعلق۔ ایک شخص کا ایک بزرگ کو لوٹنا۔ واقعہ نصائح۔

جن کے لئے حرام کام کرتے ہیںقیامت کے دن اللہ تعالیٰ کو کیا جواب دینگے؟ دنیا دھوکے کا گھر ہے، پانچ تفسیر، شرح صدر کی علامات۔

بیان کے بعد حضرت والا دامت برکاتہم نے لوگوں سے مصافحہ فرمایا اور رہائش گاہ کی طرف روانہ ہوئے۔

دورانیہ 42:52

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries