سفر بلوچستان مغرب ۳۱ / اگست     ۲۵ء: ایک اللہ کا ڈر حاصل کریں !چمن

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

*بمقام: بعد مغرب بیان ۔ حرث العلوم باغیچہ چمن*

*بعد مغرب بیان*

*بعد عصر حضرت والا دامت برکاتہم مغرب مدرسہ حرث العلوم*

*باغیچہ چمن کے لئے روانہ ہوئے۔ راستے میں حضرت والا دامت برکاتہم کے احباب میں سے مولانا زیارمل کہ جہاں چائے کا نظم تھا۔*

*وہاں پہنچ کر حضرت والا دامت برکاتہم نے دین کا کام کرنے والوں کے لئے انمول نصائح ارشاد فرمائیں پھر مدرسہ حرث العلوم باغیچہ چمن کی طرف روانہ ہوئے مدرسہ کے باہر کافی احباب منتظر تھے*

*ادب سے متعلق نصائح۔*

*دین کا کام کرنے والوں کو کس طرح رہنا چاہیے۔* *ریا سے متعلق ارشادات۔*

*بدلہ لینے سے متعلق علامہ عبد الوھاب شارانی رحمۃ اللہ علیہ کا ارشاد۔*

*دعوت کا ادب واقعہ حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ۔ واقعہ حضرت شیخ دامت برکاتہم۔*

*حضرت شیخ الحدیث رحمۃ اللہ علیہ کا شیخ سے تعلق کے متعلق ارشاد۔*

*رسومات اور مہر کی زیادتی سے متعلق۔*

*انتہائی جوش میں ارشادات خود کو بدلیں پھر معاشرہ بدلے گا۔ * مثال حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ۔*

*معاشرے سے نہ ڈریں ایک اللہ کا ڈر حاصل کریں*

*موبائل کے نقصانات۔*

*شیخ جن باتوں سے منع کرتاہے انکو کرنے والے سے متعلق ارشاد۔*

*ایمان اور سب اعمال زبان پر ہیں ایک بالشت نیچے یعنی دل میں اتر جائیں تو کسی کی پرواہ نہ کے گا۔*

*حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا جذب۔*

*حرا کے جذب کا واقعہ پھر دعافرمائی*

دورانیہ *1:02:59* 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries