سفر بلوچستان فجر یکم ستمبر    ۲۵ء: تقویٰ اور سنت کے راستےپر چل کر زندگی گزاریں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

*بمقام: بعد مغرب بیان ۔ حرث العلوم باغیچہ چمن*

*بعد فجر بیان درد دل*

*عشاء کے بعد احباب سے ملاقات فرما کر واپس رہائش گاہ پر پہنچے۔ حضرت دادا شیخ دامت برکاتہم سے بات فرمائی۔ پھر تقریباً 28 منٹ عشق مجازی کو چھوڑ کر عشق مولی حاصل کرنے سے متعلق نصائح ارشاد فرمائیں۔*

*کھانے کے بعد چہل قدمی کے لئے رہائش میں موجود باغیچے میں تشریف لے گئے درمیان درمیان میں نصائح بھی ارشاد فرماتے رہے*

*یہ بیان بہت ہی خاص بیان ہے فجر کی نماز پڑھ کر بہت ہی درد بھرے انداز میں بیان فرمایا ۔۔۔*

*اس بیان میں حضرت والا کے بہت سے خلفاء اور مدارس کے علماء موجود تھے بہت ہی درد بھرے انداز میں نصیحتیں۔۔۔۔۔۔*

*حضرت کے خلیفہ مولانا حضرت علی نے بتایا رات کہ یہاں ان کے استاد نے یہ کہا کہ اپ کے شیخ جو ہیں یہ آنسوؤں کا خزانہ لے کے چلتے ہیں ان کی مجلس کے اندر بیٹھتے ہیں تو انسو رکتے نہیں ہیں بہت ہی درد والے درد بھرے انداز میں بیان فرماتے ہیں۔*

*بیان کا خلاصہ۔*

*گناہوں کو چھوڑنا۔۔۔ رسومات مکمل بچنا۔۔۔*

*شروع میں ذکر کی چاروں تسبیحات۔*

*قران پاک کے ادب سے متعلق۔*

*مساجد کے بیت الخلاء میں صفائی کے اہتمام سے متعلق۔*

*کھانے کی حرص کے بارےمیں۔*

*شرعی پردے سے متعلق۔*

*علاقے کی رسومات کے متعلق۔*

*رسم کے لئے ھزاروں افراد کی دعوت کرلیں گے لیکن مساجد کی طرف خرچ کرنے کا دھیان نہیں۔*

*ایک علاقے میں جو رسومات سے بچائے قتل کر دیتے ہیں لیکن اگر سب مل کر عمل کریں تو رسومات ختم ہو جائیں گی انشاء اللہ۔*

*کیا دین پر چلنے کی وجہ سے حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے زیادہ تکلیفیں آئیں گی؟ کیا حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے زیادہ تکالیف آئیں گی؟۔*

*موت کے وقت کی رسومات۔*

*درد بھری دعا*

دورانیہ *1:09:20* 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries