سفر بلوچستان صبح یکم ستمبر     ۲۵ء:خواتین  کے حقوق !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

بمقام: مدرسہ قاسم العلوم تبلیغی مرکز چمن صبح گیارہ سے بارہ بجے بیان:۔ صبح ساڑھے دس رہائش گاہ چمن سےمدرسہ قاسم العلوم کے لئے روانہ ہوئے۔ پر مدرسہ پہنچے جہاں مہتمم صاحب اور اساتذہ منتظر تھے گیارہ بجے بیان شروع ہوا۔ اسکی مختصر تفصیل یہ ہے ۔ ادب کے متعلق۔

مدرسہ بنات میں پڑھانے کے نقصانات۔ بچوں کو کارٹون دکھانا نقصانات۔ خواتین کے حقوق۔ مدارس میں بچوں کی پٹائی۔ نقصانات۔ واقعات مثالیں۔ مارنے سے پہلے سوچیں کہ اپنا بیٹا ہوا تو مارتے۔ وزیر کا بیٹاہوتاتو مارتے۔ بیٹوں کی فضیلت۔ خواتین کے حقوق۔ ان پر ہونے والے مظالم کے سد باب کا طریقہ۔ مہر کی رقم زیادہہونے کے نقصانات۔

مختصر دعا

دورانیہ 56:23

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries