سفر بلوچستان فجر ۳ / ستمبر ۲۵ء:اللہ والوں کی نظروں کے ثمرات !پشین | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بمقام: جامع مسجد زکریا پشین بعد از فجر ذکر کی مشق اللہ والوں کی نظروں کے ثمرات۔ تصوف کے بارے میں ملفوظات حکیم الامت رحمۃ اللہ علیہ۔ دورانیہ 58:16 | ||