جمعہ بیان ۱۲ / ستمبر ۲۵ء:صبر و شکر کی اہمیت ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 17:17) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والارحمہ اللہ اورحضرت والا رحمہ اللہ کے خلیفہ حضرت مولاناخالد اقبال تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعارپڑھے۔۔۔!! 17:18) اشعار کے بعد حضرت والارحمہ اللہ کی کتاب صحبت اہل اللہ کی اہمیت سے تعلیم کی۔۔۔!! 22:04) بیان شروع ہوا۔۔۔خطبہ۔۔۔قلبِ سلیم اورعقلِ سلیم۔۔۔!! 33:10) اللہ والوں کی صحبت سے آدمی اللہ والا بنتا ہے۔۔۔!! 38:38) کسی کو ذلیل کرکہ اوراس کی تصویریں نکال کر مددمت کریں اگر مدد کرنی بھی ہے تو اخلاص کے ساتھ صرف اورصرف اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر کریں۔۔۔!! 45:53) تین قسم کے لوگوں کو چارقسم کا عذاب۔۔۔!! 51:58) دعوت کھانے وغیرہ کے آداب پر نصیحت:بے ادب اللہ کے فضل سے محروم ہوجاتا ہے۔۔۔!! 54:51) صبر اور شکر کی اہمیت۔۔۔صبر اورشکر دوبڑی نعمتیں۔۔۔!! 01:07:58) صبر اورشکر کا حاصل۔۔۔!! 01:09:28) غیبت بہت بڑا گناہ ہے۔۔۔!! 01:13:46) صبر کی تعریف اور گھر گھر میں لڑائی جھگڑوں کا علاج۔۔۔!! 01:15:57) دُعا۔۔۔!! دورانیہ 1:14:26 | ||