فجرمجلس۱۷ / ستمبر ۲۵ء:جو اعتدال میں رہے گا کامیاب ہو جائے گا ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں *مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی* *بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* 08:36) مجلسِ ذکر:کلمہ طیّبہ کی ایک تسبیح۔۔۔!! 08:36) کتنی بھی مصروفیت ہو پانچ دس منٹ اللہ کے عاشقوں کے جھرمٹ میں بیٹھنا چاہیے۔۔۔!! 14:40) دُنیا(نیکیاں) کمانے کی جگہ ہے ۔۔۔!! جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے 15:25) جو تقویٰ سے رہے گا اس کے تھوڑے علم میں بھی برکت ہوگی۔۔۔!! 16:23) جو اعتدال میں رہے گا وہ کامیاب ہے۔۔۔!! 17:07) ذکر اسمِ ذات اللہ جل جلالہ۔۔۔!! 20:34) استغفار اور درودشریف کی ایک تسبیح۔۔۔!! 21:00) جذب کا ایک تازہ واقعہ۔۔۔گزشتہ کل غرفہ میں آنے والے ایک صاحب کا واقعہ جو بدل گئے۔۔۔!! 29:21) استغفار اور درودشریف کی تسبیح پوری کی۔۔۔!! 31:30) تینوں قل تین تین مرتبہ اور لاحول ولاقوۃ الا باللہ دس مرتبہ۔۔۔!! دورانیہ 34:55 | ||