جمعہ بیان ۱۹ / ستمبر ۲۵ء:اللہ کے عاشقوں کی قوم اور اس کی علامات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 13:02) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والارحمہ اللہ کے مختلف اشعارپڑھے۔۔۔!! 13:02) پھر حضرت والارحمہ اللہ کی کتاب صحبت اہل اللہ کی اہمیت سے تعلیم کی۔۔۔!! 19:16) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔خطبہ۔۔۔بیان سے پہلے معافی اورآنے والوں کے قدموں کو اپنی نجات کا ذریعہ سمجھیں۔۔۔!! 24:14) تصویر کشی کافتنہ اس کی حرمت اور نقصانات۔۔۔!! 31:24) ہم اللہ والے کیسے بنے گے۔۔۔؟ 35:08) اصل چیز ہے اصلاح وتزکیہِ نفس۔۔۔ 41:47) دوباتوں پر جنت۔۔۔!! مانا کہ میر گلشنِ جنت تو دُور ہے عارف ہے دل میں خالقِ جنت لیے ہوئے 45:24) تکبّر اور غیبت کا گناہ۔۔۔!! 49:08) اللہ کے عاشقوں کی قوم۔۔۔!! 53:52) عاشقوں کی قوم کی پہلی علامت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ان سے محبت فرمائیں گے اور وہ لوگ اللہ تعالیٰ سے محبت کریں گے۔۔۔!! 54:59) جذب اور اللہ تعالیٰ کی معافی۔۔۔!! 01:08:17) عاشقوں کی قوم کی باقی علامات۔۔۔!! 01:08:18) زکوۃ ادا نہ کرنے والے کے لیے وعید۔۔۔!! 01:10:54) اللہ تعالیٰ کے راستے کے مجاہدات۔۔۔!! 01:14:49) دُعا۔۔۔!! دورانیہ 1:13:43 | ||