مرکزی بیان ۱۸ / ستمبر      ۲۵ء:گناہوں کی وجہ سے ایمان کمزور ہو جاتا ہے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی*

*بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

05:57) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے خادمِ خاص حضرت سید عشرت جمیل میر صاحب رحمہ اللہ کے اشعار پڑھے جو حضرت والا رحمہ اللہ کی محبت میں لکھے گئے!!

نہیں دیوانۂ حق جو ترا دیوانہ نہیں (در محبت سیدی ومرشدی ومحبی ومحبوبی شیخ العرب والعجم عارف باﷲ قطب العالم حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دام ظلہم العالی)

نہیں دیوانۂ حق جو ترا دیوانہ نہیں ہائے وہ روح کہ جس نے تجھے پہچانا نہیں

دل میں ہر لحظہ ترے جلوۂ جاناں دیکھوں ہاتھ میں گرچہ ترے سبحۂ صد دانہ نہیں

تری آ نکھوں میں ہے وہ مستیِ صہبائے ازل

05:58) حضرت والا رحمہ اللہ کے مجاہدات کے کس طرح اپنے شیخ حضرت شاہ عبدالغنی پھولپوری رحمہ اللہ کی خدمت کی۔۔۔!!

10:53) گناہوں کی وجہ سے اللہ تعالیٰ کے نام کی لذت محسوس نہیں ہوتی۔۔۔!!

13:31) توبہ کی وجہ سے سارے گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔۔۔!!

15:10) اللہ تعالیٰ کاشانِ جذب۔۔۔جذب کا ایک واقعہ۔۔۔!!

19:14) لڑائی جھگڑے والی زندگی یہ کون سی زندگی ہے؟۔۔۔

22:15) دوبارہ اشعارشروع کیے۔۔۔!!

دل میں ہر لحظہ ترے جلوۂ جاناں دیکھوں ہاتھ میں گرچہ ترے سبحۂ صد دانہ نہیں

بیچتا کیا ہے یہاں جاہ و جلالِ شاہاں تری صورت سی کوئی صورتِ شاہانہ نہیں

23:51) حضرت عبدالغنی پھولپوری رحمہ اللہ کے مٹنے کا واقعہ۔۔۔!!

28:57) حضرت غلام سرور صاحب جو حضرت مولانا شاہ عبدالغنی پھولپوری رحمہ اللہ سے ملنے آئے اور حضرت نے اُنہیں نصیحت کی پھر وہ بدل گئے پوراواقعہ۔۔۔!!

35:06) حضرت والا رحمہ اللہ کے استغنا کا واقعہ۔۔۔!!

38:32) حضرت حافظ ڈاکٹر شفقت صاحب سے متعلق کہ ماشاء اللہ کالج بھی پڑھا پھر حافظ بنے اور ان کی برکت سے آج گھر میں کتنے حفاظِ کرام ہیں الحمدُ للہ۔۔۔!!

40:42) دین میں بڑی آسانی ہےہم نے خود مشکل بنائی ہوئی ہے۔۔۔!!

45:18) اللہ تعالیٰ کو خوش کرنا چاہیے جس نے یہ سب خوشیاں دی ہیں۔۔۔!!

46:02) بیچتا کیا ہے یہاں جاہ و جلالِ شاہاں تری صورت سی کوئی صورتِ شاہانہ نہیں

بک نہیں سکتا کبھی دونوں جہاں کے بدلے تو ہے دیوانۂ حق غیر کا دیوانہ نہیں

مفت بٹتی ہے مئے نابِ محبت یاں پر ترے مے خانے سا دیکھا کوئی میخانہ نہیں

47:44) مفت بٹتی ہے مئے نابِ محبت یاں پر اس شعر کا مطلب یہ ہے کہ الحمدُ للہ کسی کام کے کوئی پیسے نہیں لیے جاتے ۔۔۔!!

53:34) گناہوں کی وجہ سے ایمان کمزور ہوجاتا ہے۔۔۔!!

54:36) شیطان کا سب سے بڑا وارمیاں بیوی میں جدائی کرنا ہے۔۔۔!!

54:53) مفت بٹتی ہے مئے نابِ محبت یاں پر ترے مے خانے سا دیکھا کوئی میخانہ نہیں

جان سکتا ہی نہیں وہ کہ محبت کیا ہے ہے سنا جس نے ترا نعرۂ مستانہ نہیں

ہائے اس نازِ محبت پہ مرا جاتا ہوں جب وہ کہتے ہیں کہ جا تو میرا دیوانہ نہیں

ترے صدقے میں اسے چشمِ بصیرت ہو عطا آہ عشرت نے بھی اب تک تجھے پہچانا نہیں

01:07:29) چوبیس گھنٹے کا ذکر کون ہے؟

01:13:50) اولاد کی فکر کریں سمارٹ فون اور موبائل بیٹے بیٹیوں کو برباد کررہا ہے۔۔

01:27:12) ڈیپارٹمنٹ سٹور پر جانا ۔۔خواتین کا بازاروں میں گھومنا ہر وقت شاپنگ رش کو نہیں دیکھنا گلیاں تنگ مردوں سے ٹکر ہورہی ہے لیکن فکر ہی نہیں۔۔

01:38:54) مرکز تربیت میں آنے والی خواتین کو نصیحت۔۔۔ *

دورانیہ* *1:44:45*

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries