عشاء مجلس۲۰ / ستمبر      ۲۵ء:ظلم قیامت کے دن اندھیروں میں سے ہو گا   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

02:26) صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے بارے میں جو حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات چل رہے ہیں

11:40) کہتے ہیں کہ میرے بچے پر جو تکلیف آرہی ہے میرے گناہوں کی وجہ وے آرہی ہیں اس کا جواب کہ ایسا نہیں ہے۔۔

20:00) توبہ اور معافی پر مضامین۔۔

22:08) صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کی مال سے کچھ بھی محبت نہ تھی مالدار صحابہ بھی جان،مال سے ہر وقت تیار رہتے تھے جہاں جہاد کا اعلان سب کچھ قربان کردیتے تھے۔۔

34:07) اللہ تعالی سے دوری کتنی ہے کہ سیلاب والی جگہوں پر بھی مدد کرنے کے بجائے چوریاں کررہے ہیں اس لیے ہمیں چین سکون اطمینان نہیں ملتا۔۔

49:12) بیوی پر ظلم کرنا بدبختی ہے۔۔

51:29) ظلم قیامت کے دن اندھیروں میں سے ہوگا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries