اتوار مجلس۲۱ / ستمبر      ۲۵ء:تقویٰ سے خوشحالی آتی ہے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

10:01) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔۔

20:02) بیان کا آغاز ہوا۔۔

22:43) سنت کی ہر ادا سے محبت ہونی چاہیے۔۔

23:18) عاشق کیسے ہوتے ہیں صحابہ کرام کی تاریخ دیکھیں ہر وقت ہر طرح سے آپ ﷺ پر فدا تھے۔۔۔

29:32) تقوی فرض ہے اور تقوی نام ہے گناہ کے خیالات آئیں گے لیکن عمل نہ کرے۔۔ اللہ کو ایک سانس ناراض نہ کرے اور فرض واجب سنتِ موکدہ کرے یہ اللہ کا ولی ہے۔۔۔

49:24) انتقال کے وقت کیاکیا رسومات ہوتی ہے

58:51) چوبیس گھنٹے کا ذاکر کون ہے؟

01:07:20) ایمان کے بعد سب سے بڑا ذکر نماز ہے اور نماز جب صحیح ہوگی جب قرآن پاک صحیح ہوگا۔۔

01:11:51) وضو کے فرائض کا اہتمام نہیں ۔۔سنت کا پتا نہیں۔۔

01:19:28) علم اور اور علماء کی عظمت۔۔

 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries