مدارس کے لئے بیان۲۰ / ستمبر ۲۵ء:اسلامی تعلیمات کو اپنی زندگی میں نافذ کریں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزدسندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک12کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 10:00) بیان کے آغاز میں اشعار اور اشعار کی درد بھری تشریح بیان ہوئی۔۔ 15:01) کریم کی تعریف۔۔۔ 15:09) کریم کی تعریف بھی خودعا ہے۔۔ 20:22) نفس امارہ بالسوء۔۔ 28:16) حضرت علامہ بنوری رحمہ اللہ کی طلباء کرام اور علماء کرام کے لیے اہم نصائح۔۔ 28:47) ختم ِنبوت کا عقیدہ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں۔۔ 29:53) اسلامی تعلیمات کو اپنی زندگی میں نافذ کرنا۔۔ 38:03) شاٹ کٹ نسخہ اللہ کا پیارا بننے کا۔۔ | ||