اتوار مجلس ۲۸ / ستمبر ۲۵ء:آج اکڑ انسان کو تباہ کر دیتی ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں *مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی* *بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* 15:40) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔ 30:15) توبہ کی چار شرطیں پر عمل ہوجائے تو یہ اللہ کا ولی ہے چاہے سمندر جتنے گناہ ہوں سب معاف ہوجاتے ہیں 36:39) کبھی توبہ کےبغیر نہیں رہنا۔۔ 40:32) حضرت حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ 46:01) مایوسی پر اہم نصیحت۔۔۔ 53:13) حضور ﷺ کو اللہ تعالی نے نمونہ بنا کر بھیجا کہ نہ اس سے کم چاہیے نہ زیادہ اس پر ایک نیا مضمون بیان ہوا۔۔ 01:04:07) توبہ اور معافی پر مضامین۔۔ 01:08:43) برائی کا بدلہ اچھائی سے دینا۔۔ 01:08:56) یہ اکڑ برباد کردیتی ہے۔۔ 01:11:30) آج کوئی بھی جھکنے کے لیے تیار نہیں۔۔ 01:17:22) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ایک اہم ملفوظ ایک مخالف کے سامنے اپنے شیخ کا ذکر مت کریں آپس میں غلط فہمیاں کراکر جھگڑا مت کروائیں۔۔ | ||