عشاء مجلس ۳/ اکتوبر ۲۵ء:اللہ تعالیٰ اور محمد ﷺ کی محبت کے ثمرات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں *مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی* *بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* *دورانیہ* *1:04:24* 09:00) سینے کا کھلنا کیا ہے؟ 09:04) درس قرآن و درس حدیث کی اہمیت 14:35) میڈیا علماء کے خلاف کیوں؟ 17:40) وحسن اولٰئک رفیقا 18:31) اللہ تعالیٰ اور محمد ﷺ سے محبت کے ثمرات 22:26) سلام کے فضائل اور سلام کے آداب 25:09) کلمہ پر خاتمے کی تفصیل 33:32) ٹخنہ کے بارے میں 36:04) تصویر کی حرمت کے بارے میں 45:44) ایسی بڑی مونچھ رکھنا جس سے ہونٹوں کا کنارا چھپ جائے، حرام ہے 56:09) اولاد سے محبت 01:01:39) اچھے اور بُرے اخلاق کے نتائج 01:01:54) صدیقین کی آخری سرحد تک سب لوگ پہنچ سکتے ہیں | ||