مرکزی بیان ۲ /اکتوبر   ۲۵ء:اپنی جوانی کو برباد کر کے اپنے اللہ کو ناراض نہ کریں      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

15:48) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔

20:53) بیان کا آغاز ہوا۔۔

21:01) اللہ سے مانگنا چاہیے خود رائی سے بچنا چاہیے۔۔

21:17) تکبر ہے کیا؟جتنے برباد ہوئے ابوجہل،فرعون یہ سب تکبر میں مارے گئے ۔۔

30:21) مضمون حضرت حکیم الامت رحمہ اللہ کا کہ اپنے بزرگوں کو لڑائی جھگڑا کرکے گالیاں مت کھلوائیں۔۔

38:39) اولاد کے بارے میں شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کی نصیحت۔۔

56:16) بڑی مونچھ رکھنا کیسا ہے؟

01:04:13) ڈاڑھی کا گناہ۔

01:09:13) ڈارھی ک گناہ پر تفصیلی بیان کہ ڈاڑھی کا منڈانا حرام اور گناہ ہے۔۔اور ایسا شخص کتنے گناہوں کا مرتکب ہوتا ہے۔۔

01:23:51) پردہ میں کس کس سے احتیاط کرن اہے۔۔

01:29:37) اپنی جوانی کو برباد کرنے پر حضرت والا رحمہ اللہ کا ایک اہم مضمون پڑھ کر سنایا۔۔

01:33:19) نفس لوامہ اور مطمئنہ الخہ نفس کی تفصیل۔۔

01:40:51) پردے کی اہمیت پر تفصیلی بیان۔۔

دورانیہ 1:57:29

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries