مدارس کے لئے بیان۴/ اکتوبر ۲۵ء:مسلمان بھائی سے کیسا تعلق ہونا چاہیے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں *مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی* *بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* 02:57) ختم نبوت پر ایمان 05:24) سوفیصد اللہ والا بننا چاہیے 05:39) روحانی بیماریوں کا پہچاننا 16:39) باہر ملک جانے سے متعلق 21:54) بڑی عمر میں حافظ قرآن بننے کا طریقہ 25:45) امردپرستی و عشق مجازی سے متعلق ایک خط اور حضرت تھانویؒ کا کرارا جواب 42:47) امرد سے احتیاط 53:11) اصلاح کی اہمیت دورانیہ *54:05* | ||