عشاء مجلس ۵/ اکتوبر ۲۵ء:دین کی محنت کی اقسام ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں *مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی* *بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* عنوانات:۔ دین کی محنت کی اقسام عمل کے ساتھ اخلاص کی ضرورت۔۔ ریا اور تکبر سے حفاطت۔۔ بغیر تزکیہ کے نجات نہیں۔۔ مصلح اور تزکیہ کی ضرورت | ||