مرکزی بیان ۹ /اکتوبر ۲۵ء:تربیت اولاد کے سنہری اصول ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 05:09) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے۔۔ 10:39) بیان کا آغاز ہوا ۔۔بیان کے شروع میں تصویر کشی سے متعلق اور موبائل فون مسجد میں نہ نکالیں ۔۔ 16:39) جب حیاء نہیں رہتی تو جو چاہے کرلیں۔۔یہ تصویر ویڈیو سمارٹ فون سے اللہ سے کٹ جاتا ہے۔۔ 21:37) مکار چکر باز لوگوں کی کارستانیاں کیسی کیسی ہوتی ہیں واقعات۔۔ 40:29) اعلانیہ گناہ سے متعلق ایک اہم مضمون بیان ہوا۔۔ 01:10:42) پچھلی بار اولاد کی تربیت پر کچھ بیان ہوا تھا آج مزید آگے بیان ہوا۔ یہ ملفوظات حضرت مفتی نعیم صاحب دامت برکاتہم کے ہیں۔۔ 01:48:29) دعا | ||