سفر پشاور مغرب ۱۰  / اکتوبر     ۲۵ء:اللہ والوں کی نشانیاں     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام : دارالعلوم السادات اصحاب بابا پشاور۔

بیان عارف باللہ حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

بعد مغرب بیان اس مدرسہ کے قریب ایک ہی قبر میں پچاس سے زائد صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین مدفون ہیں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے سامنے حاضری کے وقت دل کی عجیب حالت ہوجاتی ہے۔

بیان کے مضامین میں سے چند نکات:۔

تصویر کی حرمت کے متعلق۔ غیبت کا مضمون۔ بدگمانی سے متعلق۔

تروایح کی اجرت سے متعلق۔ ختم تروایح پر مٹھائی کا مسئلہ۔ صحبت اہل اللہ کی اہمیت۔

اللہ والوں کی نشانیاں۔ دو عورتوں کا جذب کا واقعہ۔ بابا بایزید بسطامی کا واقعہ۔

علماء کی فضیلت۔ چند بزرگوں کے واقعات۔ حضرت سالم رحمۃ اللہ علیہ کا واقعہ۔

تمام اللّٰہ والوں نے دل پر محنت کی۔ امرد سے احتیاط۔ حفاظ کے فضائل۔

بہت ہی گریہ سے درد بھری دعا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries