سفر پشاور   ۱۲  / اکتوبر     ۲۵ء:زندگی کے لمحات کو قیمتی بنائیں!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام :۔ رہائش گاہ پشاور بیان عارف باللہ حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم مجلس در رہائش گاہ پشاور میزبان کے گھر سے پیغام آیا دین کی نصیحت کا تو حضرت والا نے اسپیکر کے ذریعے بیان فرمایا۔۔

بیان کے چند نکات۔ شوہر کے موبائل میں تجسس نہیں کرنا چاہیے۔ شوہر کا دل کس طرح جتنا چاہیے تعلیم۔ اپنی بہترین اولاد کو دین کے لیے وقف کرنا چاہیے دنیاوی تعلیم منع نہیں لیکن کم از کم ایک اولاد کو دین پہ وقف کرنا چاہیے۔ شعر ۔

مال اور اولاد تیری قبر میں جانے کو نہیں۔ حافظ قران کے لیے ایک پارے کی تلاوت میں ایک لاکھ نیکیاں ہیں حافظ قران کی انعامات بیان ہوئے۔ حضرت والا دامت برکاتہم کا اپنے خاندان کا تذکرہ کے خاندان میں 18 حفاظ کرام ہیں سب خواتین دین عالمہ ہیں۔

مفتی فرحان صاحب کا محبت بھرا تذکرہ ہوا حضرت والا کا اپنے گھرانے کی محبت اور اتفاق اور شرعی پردے پر مضبوطی سے عمل کا تذکرہ۔ آخری جنتی جو دوزخ سے نکالا جائے گا اس کے بارے میں حدیث پاک۔

بیان کے اخر میں ہنسی کی مجلس ہوئی۔ پھر اخر میں اشعار پڑھے مصطفی بھائی نے پھولوں کے گرد بھنورا ۔ بیان کے اختتام پر دعا ہوئی۔

مجلس کا دورانیہ 36:12

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries