سفر پشاورفجر   ۱۳  / اکتوبر     ۲۵ء:ایک سانس اللہ کو ناراض کرنا کسی عذاب سے کم نہیں!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام :۔ مدنی مسجد حبیب آباد۔پشاور بیان عارف باللہ حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد از فجر بیان کے مختصر نکات۔

لیعبدون کی تعریف۔ کسی کو غیب کا علم نہیں ہوتا۔ ایک سانس اللہ کو ناراض کرنا کسی عذاب سے کم نہیں ۔

گر گرفتار صفات بد شدی۔ اللہ فرماتے ہیں مال اور اولاد قیامت کے دن کام نہیں آئیں گے جو قلب سلیم لے کر آئے گا بھلا چنگا دل لے کر ائے گا یہ کامیاب ہوگا مال اور اولاد تیری قبر میں جانے کو نہیں تجھ کو دوزخ کی مصیبت سے چھڑانے کو نہیں جز عمل قبر میں کوئی بھی تیرا یار نہیں کیا قیامت ہے کہ اس سے تو خبردار نہیں زکوۃ کی اہمیت اور حرام کمائ کی مذمت۔

شراب کے متعلق۔ بھکاری کو کچھ دینا سخت گناہ ہے۔ والدین کو ہدیہ دینا چاہیئے۔ کونسی مال اور اولاد کام آئینگی بقیہ مضمون بیان ہوا۔

یہ قران پاک میں وعدہ ہے جو گناہ نہیں کرے گا متقی بنے گا اللہ تمام مشکلات سے ایگزٹ دیں گے اس کو وہاں سے رزق دیں گے جیسے گمان بھی نہیں ہوگا ۔

درد بھری دعا۔

بیان کا دورانیہ۔ 38:43

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries