سفر سوات مغرب۱۳  / اکتوبر     ۲۵ء:موبائل فون کے نقصانات  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام۔ جامعہ تعلیم القرآن تختہ بند سوات بیان

عارف باللہ حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

بیان کے بعض نکات۔ اللہ تعالیٰ کی معافی و جذب۔ تصویر کی حرمت سے متعلق۔ تصویر پر سب کو کھٹک ہے قسم کھاؤ جالی مبارک کے سامنے جس نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے حرام فرمایا اس کے سامنے کے کھٹک نہیں حضرت شیخ الاسلام دامت برکاتہم نے فرمایا کہ اسمارٹ فون کو بیچ دو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پردے پر چھوٹی تصویر دیکھی تو تصویر کے متعلق دارالعلوم کا فتویٰ

اسمارٹ فون کے نقصانات کی کتاب میں سے چند نکات طلبہ کے بالوں سے متعلق نصائح کسی اللہ والے سے اصلاح کروانے کے متعلق گناہ سے خوش قسمتی بد قسمتی میں بدل جاتی ہے جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے بزم میں ہونے والی خرابیاں

طوطے کا واقعہ اور مولانا روم رحمتہ اللہ علیہ کی نصیحت نفس خدرا کشت جہاں زندہ کن حضرت تھانوی رحمت اللہ علیہ اور قلم کا ادب حضرت والا رحمۃ اللہ نو برس کی عمر میں یہ شعر پڑھتے تھے اپنے ملنے کا پتہ کوئی نشان تو بتا دے مجھ کو اے رب جہاں حضرت مولانا فضل الرحمن گنج مراد ابادی رحمۃ اللہ علیہ کا تذکرہ کہ اللہ کا نام لینے میں کتنا مزہ آتا ہے لذت فرار لذت قرار شیخ تو اللہ کے قرب کی اخری سرحد کی دعوت دیتا ہے اگر عمل نہیں کرے گا تو پچھتائے گا

ایک شخص کے بازار جانے کا واقعہ قتل کے مجرم کی اللہ والوں کی بستی میں معافی صدیق کی تعریف اگر تقوی ا جائے ایک عالم پورے علاقے کے لیے کافی ہوگا جذب کے واقعات حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا جذب حضرت سلیمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کا جذب حضرت وحشی رضی اللہ تعالی عنہ کا جذب سلطان ابراہیم ابن ادھم رحمت اللہ علیہ کا جذب حضرت ابراہیم ابن ادھم رحمت اللہ علیہ کے ہاتھوں ایک نوجوان شرابی کا جذب کہ اللہ والے نے چہرہ دھلایا تو اللہ سبحانہ و تعالی نے اس کو جذب فرما لیا۔

بہت ہی درد بھری اور تقریبا بارہ منٹ کی دعا۔

بیان کا دورانیہ :۔ 2:10:40

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries