سفر سوات مغرب  ۱۴  / اکتوبر     ۲۵ء:عاشقوں کے قوم کی علامات     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام۔ جامعہ تعلیم القرآن تختہ بند سوات بیان

عارف باللہ حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

وقت: بعد مغرب بیان مدرسہ سے متصل مسجد میں حضرت والا کا پرنور بیان ہوا۔ بیان کے مختصر نکات شروع میں مصطفی بھائی نے اشعار پڑھے بحرالفت کا کنارہ چاہیے سر ہمارا در تمہارا چاہیے حضرت والا دامت برکاتہم نے اس کی تشریح فرمائی اہل دل کس کو کہا جاتا ہے جس نے دل کو اللہ تعالی پر فدا کیا محبت محبوب کے طریقے سے ہو تو سنت ہے ورنہ بدعت ہے دین حکمت سے پھیلائیں یہ نہ ہو کہ رشتہ دار ائے اور معلوم ہے ان کے گھر میں کیا مسئلہ ہے اسی کے بارے میں نصیحت شروع کر دی

حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کا واقعہ ان کے اخلاق مبارک ایک ہندو کا مسلمان ہونا اخلاق احادیث مبارکہ دوسرے اشعار مصطفی بھائی نے پڑھے بتوں سے جلد جو خالی تصوف کی حقیقت حضرت مولانا شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا دارالعلوم دیوبند کے مناظر کو جواب اساتذہ کے ادب کے واقعات احسانات کو نہیں بھلانا چاہیے

حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا استادوں کا ادب اور مرتدین کے مقابلے میں عاشقین کی قوم عاشقوں کی قوم کی علامات اللہ تعالیٰ کے احسانات برما میں بتوں کی فیکٹریاں اللہ تعالیٰ نے جو کلمے کی نعمت دی شکر ادا کیسے کر سکتے ہیں؟ اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ پر تہمت لگنے کا واقعہ بہت زیادہ روتے ہوئے گریہ و زاری کے ساتھ۔ بیٹھے گا چین سے اگر کام کی کیا رہیں گے پر گو نہ نکل سکیں مگر پنجرے میں پڑ پڑا ئے جا موبائل وقت کا دجال ہے

بابا بایزید بسطامی کی تواضع و فنائیت کیا ہمارے ذمہ فرض ہے کہ گناہوں کے ساتھ دین پھیلائیں حضرت مفتی فرحان صاحب مدظلہ کا محبت بھرا تذکرہ دنیا سے بے رغبتی کا قصہ بدگمانی پر ایک بزرگ کا عجیب قصہ حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کو ایک شخص نے گالی دی اور ایک جگہ بیان کے لئے پہنچے ایک صاحب کا اعتراض اور حضرت کی تواضع اللہ تعالیٰ کے عاشقین مخلوق کی ملامت کی پرواہ نہیں کرتے۔

درد بھری دعا بیان کا دورانیہ* 1:39:01

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries