سفر سوات عشاء  ۱۴  / اکتوبر     ۲۵ء:دردِ دل کی نعمت اللہ تعالیٰ کن کو دیتے ہیں     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام۔ جامعہ تعلیم القرآن تختہ بند سوات بیان

عارف باللہ حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

سفرِ پشاور، سوات، طوطا کان، بٹ خیلہ، چارسدہ، حسن ابدال مجلس :۔وقت: رات9:45 کھانے کے بعد حضرت والا دامت برکاتہم کے حجرے میں طلباء کرام کی بڑی تعداد آ گئی تو حضرت والا انکی رعایت سے مدرسہ کے جال میں تشریف لے گئے۔ شروع میں کچھ ہنسی مزاح کی باتیں فرمائیں پھر مصطفیٰ بھائی نے بہت درد سے اشعار پڑھے اور حضرت والا دامت برکاتہم تشریح فرمائی۔

کچھ نکات:۔ درد دل کی نعمت اللہ تعالیٰ کن کو دیتے ہیں اللہ تعالیٰ کے عاشقوں کا غم۔ ایک عجیب فنائیت نفس کا مراقبہ۔ بہت روتے ہوئے مجلس جس سے انشاء اللہ دل کی دنیا بدل جائے گی ۔ مجلس کا دورانیہ 32:20

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries