سفر سوات فجر  ۱۵  / اکتوبر     ۲۵ء:صحبتِ اہل اللہ کی اہمیت      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام۔ جامعہ تعلیم القرآن تختہ بند سوات

بیان عارف باللہ حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

وقت: بعد فجر صبح ساڑھے پانچ بجے بیان مدرسہ سے متصل مسجد میں حضرت والا کا پرنور بیان ہوا۔

بیان کے بعض نکات شروع میں ذکر کلمہ شریف اور ذکر اسم ذات جل جلالہ۔ امارد سے احتیاط کا مضمون۔ طلباء کرام کو شیطان زیادہ تنگ کرتا ہے یہ اگر اللہ والا بن گیا تو پورے معاشرے کے لیے کافی ہوگا توبہ ہمارے اختیار کی چیز نہیں امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی امارد سے احتیاط حضرت امام صاحب کی حضرت امام محمد رحمتہ اللہ علیہ سے احتیاط حفاظت نظر کا انعام حضرت امام سفیان ثوری رحمۃ اللہ علیہ کا فرمان عورت پر ایک شیطانہ امرد پر دس شیطان دیکھتا ہوں قاری صاحب کا سوال ھم کیسے احتیاط کریں حضرت والا کا جواب اللہ تعالیٰ جس سے دین کا کام لیتے ھیں فانی کھلونوں میں نہیں لگنے دیتے۔

واقعی امام محمد رحمہ اللہ کی اہلیہ پر شاگرد کی نظر پڑنا۔ اساتذہ کا ادب حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا فارسی کے استاد کا ادب دین کے کام میں حدود کا خیال کرنے کے متعلق۔ واقعی حضرت مولانا ڈاکٹر شاہد اویس صاحب رحمۃ اللہ علیہ جو مشورہ کرتے ھیں امانت ہے کسی کو بتانا جائز نہیں۔ امارد سے احتیاط کا مضمون تفصیل سے۔

صحبت اہل اللہ کی اہمیت بیس سال سے چپاتی کھا رہے ہیں لیکن بنا نہیں سکتے۔ *چپاتی تو کسی کے ھاتھ میں ھاتھ دیے بغیر نہ بنے دین ایسے ھی آ جائے گا؟* حسن تو ختم ہونے والا ہے دس سال بعد دیکھو گے تو روؤ گے اذان و اقامت کا سنت کا طریقہ تجوید کی اہمیت صاد کا مخرج اور مثال ایک ماں کا ح کے مخرج کے متعلق پر لطف قصہ۔

مختصر دعا بیان کا دورانیہ 45:22

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries